25 اگست، 2026، 4:05 PM

عمان کے وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات

عمان کے وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات

عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے وزارت خارجہ کی عمارت میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عمانی وزیر خارجہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں، جہاں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وزارت خارجہ میں ان کا استقبال کیا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، علاقائی پیش رفت اور سفارتی امور پر گفتگو کی گئی۔

News ID 1940866

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha